جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کا اہم شہر زوردار دھماکے سے لرزاٹھا

datetime 31  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے چارسدہ روڈ پر ناگمان کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3سیکورٹی اہلکاروں سمیت 9افراد زخمی ہوگئے جبکہ2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ایس پی آپریشنزسجاد خان کا کہنا ہے کہ ملحقہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیاہے ۔ دھماکے میں 5کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔

پولیس کےمطابق واقعے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے وقت مسافر گاڑی میں سوار افراد بھی زخمی ہوئے جبکہ سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…