منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

ایوان صدر کیلئے خصوصی سگریٹ کی تیار ی ۔۔۔ تحریک انصاف نے انتہائی اقدام اٹھا لیا

datetime 31  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)ایوان صدر کیلئے خصوصی سگریٹ کی تیار ی ۔۔۔ تحریک انصاف نے انتہائی اقدام اٹھا لیا , تحریک انصاف نے ایوان صدر کیلئے خصوصی طور پر سگریٹ تیار کیئے جانے کیخلاف اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی شعیب صدیقی نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے مطابق ایوان صدر میں استعمال ہونے والے

 

سگریٹ پر حکومت پاکستان کی مہر ثبت ہے۔جس پر واضح طور پر لفظ پاکستان لکھا ہوا ہے۔ قرارداد کے مطابق ایوان صدر پاکستان کا اہم اور مقتدر مقام ہے سگریٹ کو جب بھی سلگایا جاتا ہے تو دانستہ یا نا دانستہ طور پر لفظ پاکستان کو سلگایا جاتا ہے قرارداد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایوان صدر کیلئے خصوصی طور پر تیار کیئے جانے والے سگریٹ سے حکومت پاکستان کی مہر معہ لفظ پاکستان کو اس کی توقیر اور اہمیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہٹایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…