جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ایم کیو ایم (پاکستان) ختم ہونے والی ہے، تمام رہنماکہاں جائیں گے؟

datetime 30  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ میری ایم کیو ایم کے تین اندرونی لوگوں سے بات ہوئی۔ یہ لوگ اراکین پارلیمنٹ بھی ہیں۔ میں نے ان سے پوچھا کہ آپ لوگوں کا آگے کیا پلان ہے؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ مجھے ان تین اہم ترین شخصیات جو ایم کیو ایم کی جانب سے اراکین پارلیمنٹ بھی ہیں انہوں نے کہا کہ

ڈاکٹر صاحب بس ذرا بجٹ آ جائے ۔ جیسے ہی ہمیں بجٹ مل جائے گا تو ہم استعفیٰ دینے کا سوچ رہے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ ایم کیو ایم تقریباََ پوری ختم ہونے والی ہے اور بہت سے لوگ پیپلز پارٹی جوائن کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ باقی جو لوگ بچیں گے وہ پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا سوچ رہے ہیں۔ میں نے جو خبر دینی تھی دیدی۔اب کوئی اس کی تردید کرتا ہے تو کرتا رہے۔ یہ کام مستقبل میں ہونا ہے۔ میں کسی ذرائع کا نام نہیں لوں گا۔ ایم کیو ایم کے رہنمائوں نے یہ بھی کہا ہے کہ ہم اسی لئے آج کل پاک سرزمین پارٹی کیخلاف کوئی بات بھی نہیں کر رہےکیونکہ ان سے ہمارے معا ملات چل رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…