پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ایکسرے رپورٹ کلیئر آئی ہے ،دردسے مکمل نجات پانے کیلئے کچھ دن درکار ہیں، شعیب ملک

datetime 30  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)ٹیسٹ کرکٹر شعیب ملک نے کہاہے کہ ایکسرے رپورٹ کلیئر آئی ہے ،دردسے مکمل نجات پانے کے لیے کچھ دن درکار ہیں ۔ایک بیان میں شعیب ملک نے کہا کہ وہ بہت بہتر محسوس کر رہے ہیں بس اب پاکستان سپر لیگ کے آغاز کا انتظار ہے ۔واضح رہے کہ آل راونڈر شعیب ملک آسٹریلیا کے خلاف ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے آخری روزہ میچ کے دوران بازو پر گیند لگنے کی وجہ سے زخمی ہوگئے تھے، جس کے باعث وہ بیٹنگ بھی جاری نہیں رکھ سکے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے