اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

سپریم کورٹ میں پندرہ، بیس دن کے اندر اندر فیصلہ آجائے گا ٗشیخ رشید احمد

datetime 30  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ میں پندرہ، بیس دن کے اندر اندر فیصلہ آجائے گا ٗعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں پندرہ، بیس دن کے اندر اندر فیصلہ آجائے گا، سپریم کورٹ انصاف پر مبنی تاریخی فیصلہ دے گی۔میڈیاسے گفتگو میں شیخ رشید احمد نے کہاکہ جیسے جیسے پاناما کیس آگے جارہاہے ٗشریف فیملی اپنے بیانات کوبدل رہی ہے ٗ یہ جو مرضی کرلیں

 

جھوٹ ان کے گلے پڑیگا۔انہوں نے کہا کہ اخبارات سے پتا چلا ہے کہ کوئی نیا خط آرہا ہے ٗ ایک جھوٹ کو چھپانے کیلیے کئی جھوٹ بولے جارہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…