اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفترخارجہ کے ترجما ن نے کہاہے فلسطین کے صدرمحمود عباس کل2روزہ دورے پرپاکستان آرہے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق فلسطینی صدرمحمودعباس کے ہمراہ 5فسلطینی سفیروں کے علاوہ 17رکنی وفد بھی ہوگا۔ فلسطینی صدرمحمودعباس کی وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کرینگے اوراس کے بعد ایک تقریب کاانعقاد بھی کیاجائے اوراس میں فلسطینی سفارتخانے کی نئی عمارت کاافتتاح بھی کیاجائے گا۔ فلسطین کانیاتعمیرہونے والاسفارتخانہ ڈپلومیٹک انکلوژزمیں ہے ۔
فلسطین کے صدرمحمود عباس کل2روزہ دورے پرپاکستان آئینگے ،ترجما ن دفترخارجہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ



















































