اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کا ایسا صحافی جس کی کار کوسٹارٹ نہ ہونے پر صدر جنرل ضیا الحق نے دھکا لگایاایسا کیوں ہوا؟

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نویس ڈاکٹر محمد اسلم ڈوگر نے اپنے کالم میں ضیاالحق کی شخصیت کے متعلق لکھا ہے کہ پاکستان کے نامور صحافی محمد صلاح الدین ایک مرتبہ محمد ضیاالحق سے ملاقات کے لئے تشریف لائے۔ہم دونوں آرمی ہاوس کے پورچ میں سرکاری گاڑی میں بیٹھ گئے تو ڈرائیور نے بتایا کہ کار بند ہو گئی ہے شاید دھکے کی ضرورت ہے۔ میں فوراً نیچے اترا ،تو دو تینفوجی جوان بھی لپکے۔ لیکن ہم سب سے پہلے صدر ، چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر اور چیف آف آرمی سٹاف

کا ہاتھ اپنے” نکتہ چین“ کی کار پر تھا۔ گاڑی فوراً سٹارٹ ہو گئی۔ راستے میں محمد صلاح الدین نے کہنے لگے کہ یہ شخص (ضیاءالحق) اپنے رویئے سے دوسروں کو مات دے دیتا ہے۔ اسلم ڈوگر کا مزید کہنا تھا کہ ایک دفعہ محمد صلاح الدین صدر سے ملاقات سے تقریباََایک گھنٹہ ملاقات کے بعد دونوں کمرے سے باہر نکلے تو میں بھی  ساتھ کھڑا ہو گیا۔ محمد صلاح الدین فوری انتخابات کےلئے سختی سے دلائل دے رہےتھے اور جواب میں ایک دل آویز مسکراہٹ تھی۔ صدر ضیاءنے کمال مہربانی سے وہ جملے پی لیے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…