اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

مجھے پاک فوج کاسربراہ ہونے پرفخر ہے ،آرمی چیف

datetime 23  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے پیرکے روزسڑائیک کورملتان کادورہ کیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے سربراہ قمرجاوید باجوہ نے اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی فوج دنیاکی بہترین افواج میں سے ایک ہے ۔انہوں نے کہاکہ مجھے پاک فوج کاسربراہ ہونے پرفخر ہے ۔قمرجاوید باجوہ نے کہاکہ پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت بڑھانے کاسلسلہ جاری رہے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…