اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

پاکستان کا اہم شہر زور دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ متعدد ہلاکتیں۔۔ درجنوں زخمی

datetime 21  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاراچنار(مانیٹرنگ ڈیسک) صبح صبح انتہائی افسوسناک خبر آپ کو دیتے چلیں کہ پاکستان کا اہم شہر زور دھماکے سے لرز اٹھا ۔ تفصیلات کے مطابق پاراچنارکی عید گاہ مارکیٹ میں دھماکہ ہونے سے10افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ,10 زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہےجبکہ مزید ہلاکتو ں کا خدشہ ہے۔

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق دھماکہ پرانی سبزی منڈی میں اس وقت ہوا جب وہاں پر لوگوں کا سبزی خریدنے کیلئے رش لگا ہوا تھا۔نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق سکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے جبکہ ریسکیو آپر یشن بھی جاری ہے۔دھماکہ میں زخمی ہونے والے افراد کو ایجنسی ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی عید گاہ مارکیٹ میں تین دھماکے ہوچکے ہیں اور یہ چوتھا دھماکہ ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…