اگرآپ کو’’زکام ‘‘ہے توفوری چھٹکارہ پانےکےلئے ان سادہ نسخوں میں سے ایک پرعمل کریں 

10  اکتوبر‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)موسم سرمامیں سردی سے زکام کی بیماری جلدہی انسان پراثراندازہوجاتی ہے اگرآپ بھی زکام کاشکارہیں توان تین طریقوں میں سے ایک پرعمل کرکے فوری طورپرزکام سے چھٹکارہ پائیں ۔سائنسدانوں نے سردیوں میں زکام سے چھٹکار ہ پانے کیلئے 3 طریقے متعارف کرائے ہیں جوکہ درج ذیل ہیں ۔

سبز چائے کا استعمال : ۔
موسم سرمامیں میں چائے کا استعمال زکام پر قابو پانے کا سب سے مفید ذریعہ ہے لیکن اگر سبز چائے کو لیموں اور شہد کے ساتھ استعمال کیا جائے تو اس کی افادیت میں مزید اضافہ ہو جا تا ہے۔ لیموں انسانی جسم میں زکام کے جراثیموں کا خاتمہ کرتا ہے۔

انڈوں اوربادام کااستعمال :۔
سردی میں زکام سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ ایسی خوراک استعمال کی جائے جس میں وافر مقدار میں پروٹین شامل ہو۔ انڈے ، دودھ ، بادام جیسی اشیاءکا استعمال آپ کو زکام سے محفوط رکھنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

گردوغبارسے محفوظ رہنا:۔
گردو غبار بھی انسانی جسم میں ایسے جراثیم پیدا کرتا ہے جو کہ بخار اور کھانسی سمیت کئی بیماریوں کا سبب بنتے ہیں تاہم زکام سے محفوظ رہنے کیلئے ضروری ہے کہ اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھا جائے۔

موضوعات:



کالم



فرح گوگی بھی لے لیں


میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…