پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف سے سعودی سفیر کی ملاقات،بڑی یقین دہانی کرادی گئی

datetime 20  جنوری‬‮  2017 |

راولپنڈی(آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی سفیر نے ملاقات کی،ملاقات میں دفاعی وتربیتی امور میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے سفیر عبداللہ مرزوق نے ملاقات کی۔ملاقات جنرل ہیڈکوارٹر راولپنڈی میں ہوئی۔ملاقات میں دفاعی و تربیتی امور میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان کو سعودی عرب کا دفاع بہت مقدم ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غور کے مطابق سعودی سفیر عبداللہ مرزوق کی جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف سے ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف معاملات پر تعاون کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی، دفاعی اور تربیتی تعاون پر تبادلہ خیال ہوا اور دفاع میں تعاون بڑھانے کے امور بھی زیر بحث آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…