منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

اہم صوبے میں صورتحال سنگین،پاک فوج میدان میں آگئی

datetime 20  جنوری‬‮  2017 |

راولپنڈی(آئی این پی)پاک فوج کا برفباری سے شدید متاثرہ قلات ڈویژن میں بھرپور آپریشن جاری ، چارٹن خوراک،خیمے اور کمبل متاثرہ علاقوں میں تقسیم کر دیئے ۔جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے برفباری سے متاثرہ قلات ڈویژن میں آپریشن جاری ہے۔

پاک فوج نے چارٹن خوراک،خیمے اور کمبل متاثرہ علاقوں میں تقسیم کیے۔پی ڈی ایم اے اور مقامی انتظامیہ کے اہلکار بھی امدادی سرگرمیوں میں شریک ہیں۔پاک فوج نے حکومت بلوچستان کی درخواست پر دو ایم آئی 17ہیلی کاپٹرز فراہم کردیئے،ہیلی کاپٹروں سے قلات سے خالق آباد اور منگو چر علاقوں میں امدادی کارروائیاں کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…