اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثارنےلاہورمیں دل کےجعلی سٹنٹ ڈالنے پرسوموٹوایکشن لے لیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثارنے لاہورمیں دل کے جعلی سٹنٹ ڈالنے پرازخودنوٹس لیتے ہوئے ڈائریکٹرجنرل ایف آئی اے سے اس معاملے پررپورٹ طلب کرلی ہے ۔یاردہے کہ گزشتہ ہفتے لاہورمیں دل کے جعلی سٹنٹ ڈالنے والاایک گروہ بے نقاب ہواتھاجس نے دل کے مریضوں سے جعلی سٹنٹ ڈالنے کے نام پر لاکھوں روپے بٹورلئے تھے ۔
پاکستان کی تاریخ کاسب سے بڑاسکینڈل ،چیف جسٹس سپریم کورٹ نےازخودنوٹس لےلیا
17
جنوری 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں