پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم ہائوس کی تزئین و آرائش 29 کروڑ روپے سے کیاکچھ کیا جائے گا؟

datetime 17  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقتدار کا آخری ڈیڑھ سال باقی ہے لیکن لمبے لمبے منصوبے بنائے جا رہے ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس میں چھ نئے دفاتر کی تعمیر جاری ہے۔ چھ ماہ میں گیارہ کروڑ کا منصوبہ انتیس کروڑ تک پہنچ گیا۔شان و شوکت سے بھرپور وزیر اعظم سیکرٹریٹ اپنی جگہ موجود ہے لیکن پھر بھی وزیراعظم ہاؤس میں چھ نئے دفاترکی تعمیر جاری ہے۔
ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق منصوبے کی لاگت کا تخمینہ گیارہ کروڑروپے لگایا گیا تھا لیکن چھ ماہ میں یہ لاگت انتیس کروڑروپے تک پہنچ چکی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم سیکرٹریٹ میں چھ کروڑ کا تو صرف کولنگ سسٹم لگایا جائے گا جبکہ وی آئی پی لفٹ پر ایک کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔ نئے دفاتر کیلئے فرنیچر کی لاگت بھی 4 گنا اضافے کے بعد 4 کروڑ روپے تک پہنچ چکی ہے۔دفاتر میں شیشے بھی بلٹ پروف لگائے جائیں گے جبکہ علیحدہ سے ایک فیملی گیٹ بھی تعمیر کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…