بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

آرمی چیف کاافغان صدرکوفون

datetime 15  جنوری‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے افغانستان کے صدراشرف غنی کوٹیلی فون کیاہے ۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے افغان صدراشرف غنی سے گزشتہ دنوں ہونے والے کابل اورقندھارمیں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے افراد پراظہارافسوس کیاہے ۔

آرمی چیف نے کہاکہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ کوحتمی منزل تک پہنچاکردم لے گا۔انہوں نے کہاکہ افغانستان کی طرف الزامات سے دہشتگرد مضبوط ہونگے ۔آرمی چیف نے افغان صدرکوکہاکہ پاکستان میں دہشتگردی کے کوئی محفوظ ٹھکانے موجود نہیں ہیں ۔



کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…