کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدرآصف زرداری اورپیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے تیر کے نشان پر ضمنی الیکشن لڑنے کا مسئلہ حل ہو گیا ہے، پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز نے پیپلزپارٹی سے اتحاد کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق باپ بیٹا ایک ہی انتخابی نشان پر ضمنی الیکشن لڑنا چاہتے ہیں مگربلاول کی پیپلزپارٹی کاانتخابی نشان 2تلواریں ہے جبکہ پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کا انتخابی نشان تیر ہے ۔الیکشن قوانین کے مطابق دوالگ الگ پارٹی کے رہنما ایک انتخابی نشان پر الیکشن نہیں لڑ سکتے ، اس مسئلے کے حل کے لئے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز اور پیپلزپارٹی نے انتخابی اتحاد کر لیا ہے، یہ انوکھا اتحاد اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا ہے۔
باپ بیٹے کااتحاد ،پاکستان کی سیاسی تاریخ میں انوکھاواقعہ،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل



















































