پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان نے بھارت کے جواب میں ایٹمی میزائل چلا دیا

datetime 9  جنوری‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے آبدوز سے کروز میزائل بابر تھری فائر کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ کروز میزائل 450 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اپنے ہدف کو آسانی سے نشانہ بنا سکتا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اس سے پہلے بابر ون اور بابر ٹو کو فائر کرنے کا بھی کامیاب تجربہ کر چکا ہے، تاہم بابر تھری کی آبدوز سے لانچنگ سے پاکستان نے اس میدان میں بھی کامیابی حاصل کر لی ہے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات، چیف آف ایئر سٹاف اور چیف آف نیول سٹاف نے بھی قوم اور ٹیم کو اس تاریخی کامیابی پر دلی مبارکباد دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…