کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدرآصف علی زرداری نے ادارہ امراض قلب میں اپناطبی معائنہ کرایاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بلاول ہائوس کراچی کے ترجمان نے بتایاکہ آصف علی زرداری نے ادارہ امراض قلب میں اپناطبی معائنہ کرایااورڈاکٹروں نے ان کی صحت کوتسلی بخش قراردیدیاہے ۔اس موقع پرانہوں نے سابق مشیرپیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین سے بھی ملاقات کی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخ...
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر



















































