پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پانامہ لیکس کیس ۔۔۔شریف خاندان نے اپنے وکیل اچانک تبدیل کر لئے۔۔۔نئے وکیل کون ہوں گے ایسا نام جو کوئی سوچ نہ سکتا تھا

datetime 3  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بچوں نے پانامہ لیکس کیس میں اپنے وکیل کو تبدیل کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے پانامہ لیکس کیس میں وکیل مخدوم علی خان ہوں گے جبکہ حسن نواز اور مریم نواز کے وکیل شاہد حامد ہوں گے۔ سلمان اکرم راجہ حسین نواز شریف کے وکیل ہوں گے۔ واضح رہے کہ 4 جنوری سے سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت دوبارہ سے شروع ہو رہی ہے جس کیلئے لارجر بنچ تشکیل دیدیا گیا ہے۔ اس لارجر بنچ کی سربراہی جسٹس آصف سعید کھوسہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے