اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سابق سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید کے مسلم لیگ ق چھوڑنے کی افواہیں گردش کرنے لگیں۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مشاہد حسین سید نے انٹرا پارٹی الیکشن میں بھی حصہ نہیں لیا تھا۔
مشاہد حسین سید کی جگہ طارق چیمہ کو سیکرٹری جنرل پی ایم ایل کیو بنا دیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ق کے سیاسی منظر نامے سے مشاہد حسین سید کافی عرصے سے غائب ہیں۔ ذرائع کے مطابق مشاہد حسین سید مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔
کیا مشاہد حسین سید پاکستان مسلم لیگ ق چھوڑنے والے ہیں؟ کون سی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
ریاض ایئرپورٹ پر زور دار دھماکا، پروازیں روکدی گئیں، مسافروں کو اہم ہدایت



















































