پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان ،سعودی اور ترکی سمیت 14ممالک کی فوجوں کا گٹھا جوڑ

datetime 3  جنوری‬‮  2017 |

ریاض(این این آئی)پاکستان ،سعودی اور ترکی سمیت 14ممالک کی فوجوں کا گٹھا جوڑ , کیا کام کرنے جارہے ہیں ؟ دھماکے دار خبر آگئی , سعودی عرب فروری میں مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز کرے گا جس میں پاکستان اور ترکی سمیت کئی مسلمان ملکوں کی افواج حصہ لیں گی۔مشترکہ جنگی مشقیں دہشت گردی سے نمٹنے کی حکمت عملی اور تربیت کیلئے کی جائیں گی،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکام نے بتایا کہ سعودی عرب میں شروع ہونے والی مشترکہ جنگی مشقوں میں مقامی فوجی جوانوں کے ساتھ بین الاقوامی افواج کے جوان بھی حصہ لیں گے۔
جنگی مشقوں میں سعودی عرب ،پاکستان ،ترکی ،متحدہ عرب امارات ،اردن ،بحرین ،سینگال ،سوڈان ،کویت ،مالدیپ ،چاڈ ،تیونس ،ملائیشیا اور مصر بھی جنگی مشقوں میں حصہ لیں گے۔ مشترکہ جنگی مشقیں دہشت گردی سے نمٹنے کی حکمت عملی اور تربیت کیلئے کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…