پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

2014 میں دھرنے کے دوران کیا خطرناک پلان تھا ؟چوہدری شجاعت کا جاوید ہاشمی کے بیانات پر دھماکہ خیزردعمل سامنے آگیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ( ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ 2014 میں دھرنے کے دوران پارلیمنٹ پر قبضے کا پلان تھا مگر جوڈیشل مارشل لاء کے حوالے سے پلان کا مجھے علم نہیں ، اس بارے میں جاوید ہاشمی کے ذہن میں ایسا کچھ ہو تو مجھے معلوم نہیں ہے ۔ اتوار کو نجی ٹی وی کو انٹرویو میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ دھرنے کے دوران پارلیمنٹ پر قبضے کا پلان تھا ۔ جوڈیشل مارشل لاء کے حوالے سے پلان کا مجھے علم نہیں ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اس بارے میں جاوید ہاشمی کے ذہن میں اس بارے میں کچھ باتیں ہوں تو مجھے معلوم نہیں ہے ۔ کوئی حکومت کا دھڑن تختہ کرنا چاہتا ہے تو کوئی قبضہ کرنا چاہتا ہے ۔ ہر پارٹی نے اپنی اپنی ڈیڑھ دو انچ کی مسجد بنا رکھی ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ گرینڈ الائنس اس وقت بن سکتا ہے جب اپوزیشن متحد ہو مگر اپوزیشن کی تمام پارٹیوں کا اپنا اپنا ایجنڈا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…