پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم رہنماء نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے خفیہ رابطے شروع کر دیئے

datetime 30  دسمبر‬‮  2016 |

فیصل آباد (آئی این پی)سا بق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی راجہ ریاض احمد خان کا پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت سے رابطوں کا انکشاف تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتایا کہ سابق سینئر وزیر سا بق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی راجہ ریاض نے پی ٹی آئی میں شمو لیت اختیار کر نے بعد مناسب عزت اور عہدہ نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہو کر پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت سے رابطہ کر نے کا انکشاف کیا ہے ذرائع نے بتا یا کہ را بطہ کروا نے پیپلز پارٹی پنجاب کے سینئر رہنماء نے اہم کردار ادا کیا ہے پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کے لا ہور آمد کے موقعہ پر ملاقات بھی کروا ئی جا ئے گی ذرائع نے بتا یا کہ راجہ ریاض کو پی ٹی آئی میں شدید مخا لفت کا سا منا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…