بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

صدر ممنون حسین سے نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

datetime 28  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاک وطن کے دفاع کیلئے آئی ایس آئی کی قربانیاں قابل تحسین ہیں۔انہوں نے کہاکہ آئی ایس آئی قوم کی توقعات پر پورا اترے گی ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایوان صدر میں نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صدر ممنون حسین نے دہشت گردی اور انتہاءپسندی کے خلاف جنگ میں آئی ایس آئی کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ مادر وطن کے دفاع کیلئے ملک کے اعلیٰ انٹیلی جنس ادارے کی قربانیاں قابل تحسین ہیں۔
صدرممنون حسین نے توقع ظاہرکی کہ آئی ایس آئی قوم کی توقعات پر پورا اترے گی اور اعلیٰ انٹیلی جنس ادارہ دشمن کے مذموم عزائم کو شکست دے گا۔صدر ممنون حسین نے لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو ڈی جی آئی ایس آئی مقرر ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ ڈی جی آئی ایس آئی وسیع تجربے اور پیشہ وارانہ مہارت سے ذمہ داریاں ادا کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…