پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

وزیراعظم نوازشریف کل چشمہ نیوکلیئرپاورپلانٹ تھری کاافتتاح کرینگے

datetime 27  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چشمہ تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیرمکمل کرلی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کل
چشمہ تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ افتتاح کرینگے ۔

بجلی کے اس منصوبے سے 340میگاواٹ بجلی پیداہوگی چشمہ تھری نیوکلیئر پاور پلانٹ ایک ماحول دوست اور سستی بجلی فراہم کرنے کامنصوبہ ہے اوریہ منصوبہ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن اورچائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن نے مشترکہ طورپرمکمل کیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…