اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ARY نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر علم نجوم نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کیلئے 2017 ء کا سال نکالنا مشکل ہوگا اور ہو سکتا ہے کہ وہ گھر بھی چلے جائیں، دونوں بھائیوں کیلئے 2017 ء کا سال نقصان دہ ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کسی ایک بھائی کو 2017 ء میں خطرناک جسمانی تکلیف لاحق ہو جائے۔
ماہر علم نجوم نے کہا کہ پانامہ لیکس والا معاملہ الماری میں بند ہو جائے گا اور اس کا کچھ نہیں ہونے والا۔ وزیر اعظم نواز شریف کو حکومت بچانے کیلئے کسی ایک شخصیت کی قربانی دینی پڑے گی۔نیا وزیر اعظم نواز شریف کی قریبی شخصیت ہو سکتی ہے۔ ماہر علم نجوم نے کہا کہ میرا علم کہتا ہے کہ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف میں سے کسی ایک کو شدید تکلیف لاحق ہونے والی ہے۔
2017 ء میں نواز شریف گھر چلے جائیں گے، نیا وزیر اعظم کون ہو سکتا ہے؟ کس ایک شخصیت کی قربانی دینی ہوگی؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
لٹن داس دنیا بھر میں رضوان کو بدنام کرنے لگے
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں آج پھر حیرن کن کمی
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی



















































