بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کیا 2017 ء میں مارشل لاء لگ سکتا ہے؟ نجومی نے جنرل باجوہ کے بارے میں بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی ARY نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر علم نجوم نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے سال 2017ء میں مسائل بہت زیادہ ہیں۔عوام اگلے سال بہت زیادہ اہم کردار ادا کریں گے۔ سول ، ملٹری تعلقات آئیڈیل نہیں ہیں، فروری 2017 ء سے اپریل 2017 ء تک کا جو وقت ہے اس میں کافی سخت فیصلے ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ ماہر علم نجوم نے کہا کہ نئے آرمی چیف جنرل باجوہ کے اعداد و شمار سابق آرمی چیف و صدر جنرل (ر) مشرف سے بہت ملتے ہیں۔ میں اگر یہ کہوں کہ جنرل باجوہ کے حالات 65 فیصد سے زیادہ مشرف سے ملتے ہیں تو یہ غلط نہیں ہوگا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…