جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

میجرجنرل آصف غفورنے ڈی جی آئی ایس پی آرکاعہدہ سنبھال لیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2016 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) میجرجنرل آصف غفور نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا عہدہ سنبھال لیا۔نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے اپنے پہلے ٹوئٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس پی آرکی خدمات کوسراہا اور کہا کہ پاک فوج زندہ باد،پاکستان پائندہ باد ۔جبکہ اس سے قبل سابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ نے نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ چار سال7ماہ تک ڈی جی آئی اسی پی آر رہنے پرفخر ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغا م میں کہاکہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کانمائندہ بننے پر فخرہے،ہم ایک بہترین قوم ہیں،جس کی افواج ناقابل تسخیرہیں۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نےتمام عرصے کے دوران میڈیا کی مکمل حمایت پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پوری دنیاپاک فوج کی مہارت تسلیم کوکرتی ہے۔
asim-saleem-bajwa-and-asif-ghafoor

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…