جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

رینجرز کے دفاتر پر چھاپوں کے بعد آصف علی زارداری نے اچانک کیا اقدام اٹھا لیا ؟اہم اعلان

datetime 24  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک(آئی این پی)رینجرز کے دفاتر پر چھاپوں کے بعد آصف علی زارداری نے اچانک کیا اقدام اٹھا لیا ؟اہم اعلان ,سابق صدر اور پی پی پی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کی واپسی کے بعد کراچی میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت کراچی میں سر جوڑ کر بیٹھ گئی۔آصف زرداری نے اہم رفقا کا اجلاس طلب کرلیا۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نے انور مجید کے دفاتر پر چھاپوں پر اظہار تشویش اور سندھ حکومت کے معاملات خود مانیٹر کرنے کا اشارہ دے دیا۔
آصف علی زرداری نے ڈیڑھ برس بعد وطن واپس آنے کے فوری طور پر کراچی کو اپنی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔پی پی کی قیادت نے سندھ میں گورننس کے معاملات ، کراچی میں جاری ٹارگیٹڈآپریشن اور خاص کر آصف زرداری کے قریبی ساتھی انور مجید کے دفاتر پر رینجرز کے چھاپوں کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…