اسلام آ باد (آئی این پی) وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی۔ جمعہ کو وزیراعظم محمد نواز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ (ن غ)