منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان 2018 ء میں بھی وزیر اعظم نہیں بن سکیں گے ، کون وزیر اعظم بنے گا اور کیا کچھ ہوگا؟

datetime 19  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل اے آروائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ 2018 ء کے بعد بھی ایسا ہی لگ رہا ہے کہ نواز شریف حکومت کرنے والے ہیں۔ عمران خان چونکہ سولو فلائیٹ کر رہے ہیں اس لئے وہ ایک بار پھر پیچھے رہ جائیں گے۔عمران خان جو کیس لڑ رہے ہیں وہ بھی ہارتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) ابھی سے الیکشن کی تیاری میں لگی ہوئی ہے اور جو حالات جا رہے ہیں مجھے ایسا لگتا ہے کہ 2018 ء میں بھی حکومت مسلم لیگ (ن) کی ہی ہوگی۔ پرویز مشرف نے کہا کہ میرے دور حکومت میں نواز شریف کی جائیداد کی تحقیقات اداروں نے کی تھی میں اس میں براہ راست ملوث نہیں تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…