اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو دوبارہ گورنر سندھ بنائے جانے کے امکانات ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے کچھ وفاقی وزراء و رہنماء چاہتے ہیں کہ مشاہد اللہ کو گورنر سندھ بنایا جائے لیکن سندھ کی تاجر برادری اور اہم سرکاری افسران نے وزیر اعظم نواز شریف سے یہ سفارش کی ہے کہ ڈاکٹر عشرت العباد کو دوبارہ گورنر سندھ لگا دیا جائے۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے چند حکومتی رہنماؤں سے اس سلسلے میں رابطے بھی ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































