اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کے حادثے کے شکار طیارے میں 20 منٹ پہلے سفر کرنے والے مسافر چترال کے وکیل وقاص احمد نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو طیارہ حادثے کا شکار ہوا تھا میں بیس منٹ پہلے اسی طیارے سے سفر کرکے چترال پہنچا تھا اور دوران پرواز طیارے میں ہلکے سے دھماکے کی آواز سنائی دی گئی تھی ۔ دھماکے کی آواز کے بعد طیارے میں ارتعاش پیدا ہو گیا اور ہم نے رن وے پر اس طرح لینڈنگ کی جیسے طیارے کو آسمان سے زمین پر پھینک دیا گیا ہو۔ چترال کے وکیل وقاص نے اسی جہاز میں 20 منٹ قبل پشاور سے چترال سفر کیا تھا اور وہ چترال پہنچے جس کے بیس منٹ بعد ہی وہ طیارہ اسلام آباد کے لئے روانہ ہو گیا تھا۔
پی آئی اے کے حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں 20 منٹ پہلے سفر پشاور سے سفر کرکے چترال پہنچنے والے مسافر کے ہولناک انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































