جمعرات‬‮ ، 05 جون‬‮ 2025 

جنید جمشید کی نماز جنازہ کی ادائیگی سے قبل مولانا طارق جمیل کیا کریں گے ؟

datetime 15  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف نعت خواں و مبلغ جنید جمشید کی نماز جنازہ ادا کرنے کیلئے ایک لاکھ سے زائد افراد معین خان اکیڈمی، کراچی میں پہنچ چکے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنید جمشید کی نماز جنازہ ادا کرنے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ جنید جمشید کا نماز جنازہ ادا کرنے کیلئے ایک اندازے کے مطابق ایک لاکھ سے زائد لوگ معین خان اکیڈمی کے گراؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق نماز جنازہ پڑھناے کیلئے مولانا طارق جمیل بھی پہنچ چکے ہیں اور نماز جنازہ سے قبل وہ بیان بھی دیں گے ۔ تھوڑی دیر میں گراؤنڈ بھر جانے کے بعد اس کے باہر بھی نماز جنازہ ادا کرنے کیلئے انتظامات کئے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ معروف نعت خواں جنید جمشید کے سفر آخرت کی تیاری ، ڈیفنس میں معین خان کرکٹ اکیڈمی سے متصل گراونڈ میں جنازے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جہاں بعد نماز ظہر جنید جمشید کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی ۔ حویلیاں میں ہونے والے حادثے کے بعد جنید جمشید کے اہلخانہ اور لواحقین سمیت تمام دوست بھی اس سانحے پر اشکبار ہیں ، ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحوم کی نماز جنازہ طارق جمیل پڑھائیں گے ۔ واضح رہے کہ جہاز سانحے پر خبریں گردش کر رہی تھیں کہ جنید جمشید کی نماز جنازہ مولانا طارق جمیل پڑھائیں گے ۔اس کے بعد سنا گیا کہ ان کا نما ز جنازہ مفتی تقی عثمانی پڑھائیں گے جب کہ اب تازہ ترین رپورٹس کے مطابق ان کی نماز جنازہ مولانا طارق جمیل پڑھائیں گے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…