منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کابائیکاٹ ختم کرنے کااعلان کردیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کابائیکاٹ ختم کرنے کااعلا ن کردیاہے ۔پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ 14دسمبرکوشروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

انہوں نے کہاکہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں کسی خاص مقصدکےلئے جارہے ہیں ۔عمران خان نے کہاکہ نوازشریف نے پارلیمنٹ میں پانامالیکس کے معاملے پرایوان میں جھوٹ بولاتھااوراس معاملے پرہم اجلاس میں دوتحریکیں پیش کررہے ہیں ۔ایک قراردادالتوااوردوسری تحریک استحقاق پیش کی جائے گی اورتحریک التواکے تحت پانامالیکس پرمکمل بحث کامطالبہ کیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…