منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت آنیوالے دنوں میں PIA کے ساتھ کیا کرنے جا رہی ہے؟ سینئر تجزیہ نگار کا حیران کن دعویٰ

datetime 13  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل بول نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو تباہ کیا جا رہا ہے اور اس کے طیاروں میں اب لوگ شہید ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ان تمام باتوں کی بنیاد پر پی آئی اے کے جہازوں کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے۔ اس کے بعد حکومت کا ایک اور مقصد بھی ہے کہ کچھ عرصہ بعد حکومت نے اس کی نجکاری بھی کرنی ہے۔ واقعات خود بخود ہوتے جا رہے ہیں۔ پی آئی اے کو حکومت نے برباد کر دیا ہے۔ جہاز گراؤنڈ کروا دیئے ہیں ، کچھ دن کے بعد حکومت پی آئی اے کے خسارے کا کہہ کر اسے بیچ دے گی ، یعنی اس کی نجکاری ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…