پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

ہم اس جہاز میں نہیں بیٹھیں گے‘‘جنید جمشید کی اہلیہ نے اچانک اسی میں جہاز میں سوار ہونے سے انکار کیوں کر دیا تھا؟

datetime 13  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل اب تک نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جنید جمشید کے قریبی دوست سہیل خان نے انکشاف کیا ہے کہ جو طیارہ حادثے کا شکار ہوا اس میں پرواز سے پہلے جنید جمشید کی اہلیہ نے یہ کہہ کر سوار ہونے سے انکار کر دیا تھا کہ اس میں سے کچھ عجیب و غریب آوازیں آرہی ہیں۔ سہیل خان نے کہا کہ جنید جمشید کی اہلیہ نے کہا کہ طیارے کے انجن کی آواز کچھ الگ سی ہے اس لئے ہم اس میں سوار نہیں ہوتے جس پر جنید جمشید نے جواب دیا کہ نہیں مجھے کام ہے اور میں نے جانا ہے۔ سہیل خان نے کہا کہ حادثہ سے قبل جنید جمشید خاموش رہنے لگ گئے تھے اور زیادہ ذکر موت کا بھی کرتے تھے۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…