منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

آخری پرواز میں طیارے کا انجن الٹا چلنا شروع ہوا تو پائلٹ نے کیا ، کیا؟

datetime 10  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کا حادثے کا شکار ہونے والا طیارے کا انجن اپنی آخری پرواز میں الٹا گھومنے لگ گیا تھا۔ حادثے کا شکار طیارے میں پہلے سے فنی خرابی موجود تھی اور اس کا انجن الٹا چلنا شروع ہو گیا تھا۔ جیو نیوز کے مطابق طیارے میں فنی خرابی کا ذکر اس کے پائلٹ نے لینڈ ہونے کے بعد لاگ بک میں تحریری طور پر کیا تھا۔ انجن الٹا چلنے کے باوجود پائلٹ نے طیارے کو قابو میں رکھا تھا اور کامیابی سے لینڈ کر لیا تھا اس کے بعد فنی خرابی کی موجودگی میں ہی طیارے کو چترال پرواز کیلئے کلیئر قرار دے دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…