ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

آپﷺ نے خواب میں آکر کسے بتایا کہ’’طارق جمیل سے کہہ دو کہ ان کا دوست جنید جمشید ہمارے پاس پہنچ گیا ہے اور اللہ نے اسے معاف کر دیا ہے‘‘ ؟

datetime 9  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی بار میری جنید جمشید سے ملاقات جنید جمشید کے ایک دوست کے توسط سے ہوئی۔ میں اسے اور وہ مجھے نہیں جانتا تھا۔اس کا ایک دوست اسے تیار کرکے اجتماع میں میرے پاس لے کر آیا۔

میری اس سے ملاقات ہوئی تو جنید جمشید نے مجھے کہا کہ آپ کی باتیں سن کر مجھے یوں لگا ہے جیسے کسی نے میرے زخموں پر مرہم لگا دیا ہومولانا طارق جمیل نے کہا کہ مجھے کچھ دیر قبل انگلینڈ سے ایک دوست کی کال آئی ہے۔ جو ہمارا مشترکہ دوست ہے۔ اس نے مجھے بتایا کہ میں نے خواب دیکھا ہے اور اس میں آپ ﷺ کو دیکھا ہے۔ آپ ﷺ نے مجھے خواب میں فرمایا کہ طارق جمیل کو کہہ دو کہ ان کے دوست (جنید جمشید) ہمارے پاس پہنچ چکے ہیں اور اللہ تعالیٰ نے انہیں معاف کر دیا ہے۔ جنید جمشید کو اکرام و عزت سے نوازا گیا ہے۔ مولانا طارق جمیل نے کہا کہ جب مجھے اس دوست نے خواب کے بارے میں بتایا تو مجھے اس کی بات سن کر بہت خوشی ہوئی۔

آپ مولانا طارق جمیل کی وڈیو اس لنک میں دیکھ سکتے ہیں:‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…