ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

’’پی آئی اے کا ایک اور شاندار کارنامہ‘‘ قابل استعمال طیارہ کتنے لاکھ روپے میں بیچنے کا فیصلہ کر لیا؟

datetime 9  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)با کمال لوگ، لاجواب سروس۔۔ پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے قابل استعمالA 310 طیارہ محض 53 لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حویلیاں میں پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے کو پیش آنے والے حادثے کے بعد کمپنی کی انتظامیہ نے اچانک ایک ہنگامی فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی نے قابل استعمال اے 310 طیارہ صرف 53 لاکھ روپے کی قلیل رقم میں فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ طیارے کی مالیت کروڑوں میں ہے۔ واضح رہے کہ فروخت کیا جانے والا اے 310 وہی طیارہ ہے جو گزشتہ ماہ ایک متنازعہ فلم کیلئے استعمال کیا گیا تھا اور اس کی شوٹنگ مالٹا میں ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…