منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف کے ہیلی کاپٹر کو اچانک مری میں اتار لیا گیا، وجہ کیا بنی؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا ہیلی کاپٹر اچانک مری میں اتار لیا گیا۔ ایک نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اسلام آباد سے مظفر آباد روانہ ہوئے تھے جہاں انہوں نے ترقیاتی پیکجز کا اعلان کرنا تھا۔ رپورٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر نے مظفر آباد جانے کیلئے اڑان بھری تو اچانک موسم خراب ہو گیا جس کی بناء پر نواز شریف کے طیارے کو مری میں اتار لیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق موسم بہتر ہونے کے بعد وزیر اعظم مظفر آباد کیلئے روانہ ہو جائیں گے اور اگر موسم ٹھیک نہ ہوا تو واپس اسلام آباد آ جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…