اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حویلیاں میں حادثے کا شکار ہونے والے بد قسمت طیارے میں معروف نعت خواں اور مبلغ جنید جمشید کی دوسری اہلیہ نہیں بلکہ تیسری اہلیہ جاں بحق ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کہا جا رہا تھا کہ طیارے میں جنید جمشید اپنی دوسری اہلیہ نیہا کے ساتھ موجود تھے لیکن آج صبح ایک قومی اخبار میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق طیارے میں جاں بحق ہونے والی جنید جمشید کی تیسری اہلیہ تھیں۔ اخبار کی رپورٹ کے مطابق جنید جمشید نے دو نہیں تین شادیاں کی ہوئی تھیں۔
طیارہ حادثے میں جنید جمشید کی دوسری نہیں تیسری بیوی جاں بحق ہوئیں ۔۔جنید جمشید نے کتنی شادیاں کر رکھی ہیں؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































