بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

میرے بھائی نے مجھے بتایا تھا کہ ۔۔۔ پائلٹ کی بہن نے فلائٹ نمبر PK-661بارے ایسا انکشاف کر دیا کہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

datetime 8  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کےلیے انتہائی افسوسناک خبر ہے کہ پی آئی اے کے طیارے پی کے 661 کو حادثہ پیش آنے کے نتیجے میں معروف مذہبی رہنما جنید جمشید سمیت 47 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق طیارہ چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوا ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق پی آئی اے کے ایک پائلٹ کی بہن نے انکشاف کیا ہے کہ جس طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے وہ اڑنے کے قابل ہی نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق پی کے 661 کی تباہی کے نتیجے میں اس میں عملے اور مسافروں سمیت تمام افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔

طیارہ حادثے کے بعد بہت سے لوگوں کی جانب سے اعتراضات اٹھائے جارہے ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ یہ طیارہ اڑنے کے قابل ہی نہیں تھاجبکہ تائیوان میں اس طیارے پر پابندی بھی عائد کی جاچکی ہے۔ ایسے میں پی آئے کے کے ایک پائلٹ کی بہن کا ٹویٹ منظر عام پر آیا ہے جس کےمطابق جس طیارے کو حادثہ پیش آیا ہے وہ اڑنے کے قابل ہی نہیں تھا۔سارہ نامی ایک لڑکی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ اس کا بھائی بھی پی آئی اے کا ہی ایک پائلٹ ہے اور اس نے کچھ روز پہلے تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے اے آرٹی 42 کو اڑایا تھا۔ جبکہ اس کے بھائی نے پی کے 661کو حادثہ پیش آنے کے بعد بتایا کہ اس طیارے کی حالت بھی بہت خراب تھی اور وہ اڑنے کے قابل ہی نہیں تھا۔

sarah

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…