جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

پی آئی کا جہاز گر کر تباہ ، جنید جمشید بھی اس طیارے پر سوار تھے

datetime 7  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک))جنید جمشید دعوت و تبلیغ کے کام کے لئے چترال گئے تھے جہاں سے اسلام آباد واپسی کے دوران حادثے کا شکار ہو کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ممتاز نعت خواں اور پاکستان کی نامور شخصیت جنید جمشید تبلیغی دورے پر چترال میں موجود تھے ٗ اہل خانہ کے ہمراہ حادثے کا شکار ہونے والے بد قسمت طیارے میں آرہے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے جاری کر دہ مسافروں کی فہرست میں ممتاز نعت خواں جنید جمشید اور نیہا جنید کے نام بھی شامل ہیں ذرائع کے مطابق پاکستان کی نامور شخصیت جنید جمشید جو تبلیغی دورے پر چترال میں موجود تھے وہ بھی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ حادثے کا شکار ہونے والے طیارے سے اسلام آباد آرہے تھے۔۔ جنید جمشید کے بھا ئی نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ جنید جمشید اور ان کی فیملی اسی طیارے میں سوار تھے ۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…