اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اور تجزیہ نگار فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کی پیروی کیلئے شریف خاندان کے وکلاء ہماری مدد کر رہے ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ پانامہ لیکس کیس میں ہماری مدد کیلئے اکرم شیخ اور سلمان بٹ جو کہ شریف خاندان کے وکلاء ہیں وہ ہم پر بڑے مہربان ہیں اور انہوں نے جو ثبوت مہیا کئے ہیں اس میں اتنی بڑی شہادتیں پیدا کر دی ہیں جس کے بعد عمران خان کا یہ کہنا کہ ہماری حد تک کیس ختم ہو گیا ہے ، اس میں بڑا وزن آجاتا ہے۔
شریف خاندان کے وکیل اکرم شیخ اور سلمان بٹ کس طرح عمران خان کی مدد کر رہے ہیں؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































