اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ حسین نواز کے پاس کوئی سرکاری عہدہ نہیں اور نہ ہی وہ زیادہ تر پاکستان میں رہتے ہیں ۔ گزشتہ روز بحریہ ٹاؤن کے فیز 8 کے ایک گھر میں حسین نواز نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل زبیر حیات چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف سے ملاقات کی ہے ۔ یہ ملاقات کس خوشی میں ہوئی ہے؟ 2بج کر 40 منٹ پر سوموار کے دن بحریہ ٹاؤن میں ملاقات ہوئی۔ یہ ملاقات ایک غیر سرکاری شخصیت سے ہوئی جس کا کوئی مقصد سمجھ نہیں آتا کہ ایسا کیوں ہوا ہے؟
حسین نواز نے بحریہ ٹاؤن میں آرمی چیف جنرل باجوہ اور جنرل زبیر حیات سے ملاقات کیوں کی؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
انجینئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ
-
یو اے ای نے پاکستانی و بھارتیوں سمیت متعدد کرکٹرز کو شہریت دیدی
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ناقابل یقین ریکارڈ بنا ڈالا
-
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت سے انکار کر دیا



















































