منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سرتاج عزیز ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کرینگے،بھارتی میڈیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے مشیربرائے خارجہ امور سرتاج عزیز بھارت کے شہر امرتسر میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سرتاج عزیز 4 دسمبر کو کانفرنس میں شرکت کیلئے واہگہ کے راستے سے بھارت آئیں گے اور کانفرنس میں شرکت کے بعد اسی دن پاکستان واپس روانہ ہوجائیں گے۔واضح کہ اس وقت لائن آف کنڑول پربھارتی دہشتگردی جاری ہے اوردونوں ممالک کے درمیان حالات کشیدہ ہیں جبکہ سارک ممالک کی پاکستان میں ہونے والی کانفرنس میں بھارت نے شرکت کرنے سے انکارکردیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…