راولپنڈی (این این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں فوج اور فوجی قیادت کے بارے میں افواہیں اور پراپیگنڈا بے بنیاد اور افسوسناک ہے‘معمول کی ترقیوں، تعیناتیوں اور تبادلوں کے حوالے سے قیاس آرائیاں درست نہیں۔
صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ حالیہ دنوں میں فوج اور فوجی قیادت کے بارے میں افواہیں اور پراپیگنڈا بے بنیاد اور افسوسناک ہے۔فوج اور فوجی قیادت سے متعلق منفی پراپیگنڈے سے اجتناب کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ فوج میں معمول کی ترقیوں، تعیناتیوں اور تبادلوں کے حوالے سے قیاس آرائیاں درست نہیں۔ فوج میں ہونے والی کسی بھی تبدیلی سے آئی ایس پی آر خود آگاہ کرے گا۔
’’فوج کیخلاف پروپیگنڈہ بند کریں‘‘ ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ کا واضح پیغام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی



















































