جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

امریکہ کا جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف تقرری کا خیرمقدم

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی بطور آرمی چیف تقرری کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان امریکی سفارتخانہ نے کہا ہے کہ مشترکہ اہداف کے حصول کیلئے ملکر کام کرتے رہیں گے۔ جنرل راحیل شریف نے امن و سلامتی کیلئے بہترین کام کیا۔

امید ہے جنرل قمر جاوید باجوہ انسداد دہشت گردی کیلئے کام کرتے رہیں گے۔ جنرل راحیل شریف کو تین سالہ مدت کے اختتام پر مبارکباد دیتے ہیں۔ جنرل راحیل شریف کی قائدانہ صلاحیتوں کے معترف ہیں۔ سویلین اداروں اور حکومت کیلئے جنرل راحیل شریف کی اعانت قابل قدر ہے۔ تقرری پر جنرل زبیر محمود حیات کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…