جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی کے پرائیویٹ سیکرٹری رہ چکے ہیں

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حبیب اکرم نے کہا ہے کہ پاک فوج کے نئے تعینات ہونے والے سپہ سالار آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے پرائیویٹ سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں، اس وقت جنرل قمر باجوہ بریگیڈیئر تھے۔ حبیب اکرم نے کہا کہ فوج میں جنرل (ر) کیانی کا کردار بھی بہت اہم رہا ہے۔
قبل ازیں ایک اور نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جنرل اشفاق ندیم کو آرمی چیف اسلئے نہیں بنایا کیونکہ وہ انتہائی سخت آدمی ہیں۔ جنرل اشفاق ندیم کسی بات پر سمجھوتہ نہیں کرتے اور نہ ہی وہ کوئی غلطی کرتے ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ اس کے برعکس جنرل قمر جاوید باجوہ کے بارے میں ایسا کوئی تاثر نہیں ، قمر جاوید باجوہ بھی جنرل اشفاق ندیم کی طرح ایک انتہائی پیشہ ور فوجی ہیں اور انہیں کئی اہم اقدامات میں کمانڈ کا تجربہ بھی حاصل رہا ہے۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…